اجیت ڈؤل کی فون ٹیاپنگ معاملے میں دہلی ہائیکورٹ کو مرکز سے جواب مطلوب

   

نئی دہلی ۔15جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی ہائیکورٹ نے آج مرکز سے ایس آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق عرضی پر اُس کا ردعمل جاننا چاہا ، جو قومی سلامتی مشیر اجیت ڈؤل کی سی بی آئی کی جانب سے مبینہ غیرقانونی ٹیاپنگ کی تحقیقات کرے ۔ چیف جسٹس راجیندر مینن اور جسٹس وی کے راؤ کی بنچ نے ایجنسی کو بھی نوٹس جاری کی ۔