حیدرآباد 17 جون ( راست ) روزنامہ سیاست کی اشاعت کے 75 سالہ تقاریب کے ضمن میں آج اتوار 7 بجے شام ( بعد مغرب ) ’ مزاحیہ مشاعرہ ‘ کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا ۔ جس میں طنز و مزاح کے مشہور شعرا حالات حاضرہ پر مبنی مزاحیہ کلام پیش کریں گے ۔ شائقین کے لیے داخلہ کی عام اجازت ہوگی ۔ پارکنگ رام کرشنا تھیٹر اور میونسپل پارکنگ پر عمل میں آئے گی ۔