اخبار’’فینانشیل ٹائمز کی پہلی خاتون ایڈیٹر کا تقرر

   

Ferty9 Clinic

٭ بزنس نیوز پیپر فینانشیل ٹائمز نے اپنی 131 سالہ تاریخ میں پہلی مر تبہ کسی خاتون کو اخبار کا ایڈیٹر مقرر کیا ہے ۔ موجودہ ڈپٹی ایڈیٹر رولا قلاف کا ایڈیٹر کی حیثیت سے تقرر کیا گیا ہے ۔ جن کا لبنان سے تعلق ہے ۔ وہ لیونل باربر کی جگہ حدمات انجام دیں گی جو اس عہدہ پر 2005 ء سے کام کر رہے تھے ۔ فینانشیل ٹائمز کے ایک ملین سے زیادہ قارئین ہیں جبکہ ڈیجیٹل سبسکرائبرس کی تعداد جملہ اشاعت سے 75 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔