ادارہ بیت المال کا اہل خیر حضرات سے اظہار تشکر

   

نظام آباد:11/مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر بیت المال ٹیلیفون کالونی آٹو نگر، نظام آباد جناب یحییٰ ظفر کے پریس نوٹ کے بموجب ادارہ بیت المال نظام آباد کو اس سال ماہ رمضان المبارک میں زکوۃ، صدقات، عطیات کی رقم(15,37,286)پندرہ لاکھ،ستیس ہزار، دوسو چھیانسی روپے اہل خیر حضرات کے تعاون سے وصول ہوئے۔ادارہ چندہ دہندگان سے اظہار تشکر کرتا ہے۔آپ لوگ بڑے فراخدلی سے ادارہ بیت المال نظام آباد کاتعاون کیا۔