اداکارہ اُرمیلا کو کانگریس کا ٹکٹ

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس پارٹی نے جمعہ کے روز اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر کو شمالی ممبئی پارلیمانی حلقہ سے نامزد کیا ہے۔ کانگریس نے بہار میں 12 امیدواروں پر مشتمل ایک اور فہرست جاری کی ہے۔ کانگریس نے موجودہ رکن پارلیمان رنجیت رنجن کو بہار کے سوپال علاقہ سے کھڑا کیا ہے۔