اداکار سدھارتھ کے خلاف ایف آئی آر درج

   

Ferty9 Clinic

٭ چینائی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے پر اداکار سدھارتھ اور گلوکار ٹی ایم کرشنا کے بشمول 600 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔ ان پر غیرقانونی طور پر جمع ہونے اور احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا الزام ہے۔ سدھارتھ نے ان کے خلاف ایف آئی آر پر تاحال کوئی ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔