ادرش نگر میں ملی ایک انسان کی مشکوک حالت میں نعش

,

   

Ferty9 Clinic

علاوال کے آدرش نگر میں واقع اپنے گھر میں ایک شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔ 

پولیس کو شبہ ہے کہ شاید اس کی موت کسی بیماری کی وجہ سے ہوئی ہے۔

بتایا گیا کہ اپنی اہلیہ سے جھگڑے کے بعد وہ گھر میں تنہا رہتا تھا۔

پوسٹمارٹم کے بعد نعش مقتول کے لواحقین کے حوالے کردی گئی۔