ادریس پاشاہ کا قتل‘5افراد گرفتار

   

نئی دہلی:کرناٹک پولیس نے مویشیوں کے تاجر ادریس پاشاہ کے قتل کے سلسلہ میں گاؤ رکھشکوں کے ایک گروپ کو گرفتار کرلیا ہے جس نے مویشیوں کی منتقلی کے الزام میں ادریس پاشاہ کو ہلاک کردیا تھا۔یہ گروپ پونیت کیریہلی اور اس کے 4ساتھیوں پر مشتمل ہے ۔اس گروپ نے31مارچ کوگاڑی روک کر پر حملہ کردیا تھا۔