ادلب میں شامی اور روسی فوجیوں کے مشترکہ فضائی حملے ،25 ہلاک

   

غزہ: غزہ اور اسرائیل جنگ نے حالات کچھ اتنے خراب کئے ہیں کہ بات لبنان سے ہوکر اب شام تک پہنچ گئی ہے جہاں تازہ ترین اطلاع کے مطابق شامی اور روسی فوجیوں کے مشترکہ فضائی حملوں میں ادلب شہر کو نشانہ بنایا گیا جہاں 25 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ شامی صدر بشارالاسد کا محل وقوع ہنوز نامعلوم ہے۔