ادھو کے اثاثے 143 کروڑ روپئے

,

   

٭ چیف منسٹر مہاراشٹرا ادھو ٹھاکرے جنہوں نے 21 مئی کے ریاستی قانون ساز کونسل انتخابات کیلئے اپنی نامزدگی داخل کی، انہوں نے اپنے اور اپنی فیملی کے اثاثے 143.26 کروڑ روپئے مالیت کے بتائے ہیں۔ اس میں منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد شامل ہیں ۔ تاہم وہ کسی کار کے مالک نہیں۔ ادھو کے پاس 61.8 کروڑ مالیت کے منقولہ اثاثہ جات اور 81.3 کروڑ روپئے کی قدر کے غیر منقولہ اثاثے ہیں۔