٭ شیوسینا لیڈر آدتیہ ٹھاکرے مہاراشٹرا اسمبلی کے آنے والے انتخابات میں ممبئی کے حلقہ ورلی سے شیوسینا کے امیدوار ہوں گے۔ جس کے ساتھ ہی اس پارٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کے فرزند اپنے خاندان کے وہ پہلے رک بن جائیں گے جو انتخابی مقابلہ کررہے ہیں۔ مہاراشٹرا میں 21 اکٹوبر کو اسمبلی انتخابات ہوں گے۔