اراضی رجسٹری: اسٹامپ ڈیوٹی فیس میں رعایت ، 30اپریل تک توسیع

   

چنڈی گڑھ : پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے جمعہ کے روز کہا کہ اراضی کی رجسٹری کے وقت اسٹامپ ڈیوٹی کی فیس میں 2.25 فیصد کی رعایت کی میعاد 30 اپریل تک بڑھا دی گئی ہے ۔ بھگونت مان نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ اس اسکیم کی وجہ سے صرف مارچ میں رجسٹری کی آمدنی میں 78 فیصد اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘اب ہم نے اس اسکیم کو 30 اپریل تک بڑھا نے کا فیصلہ کیا ہے ،