ممبئی: اداکار و فلم ساز ارباز خان نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس میں مبینہ طور پر ان کے ملوث ہونے کے تعلق سے بعض سوشیل میڈیا پر پھیلائی گئی خبروں کے بعد انہوں نے ان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔