ممبئی ۔ 23 ۔ ا کتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی میں ایک ارتھی جلوس کے موقع پر تشدد کے واقعات پیش آئے جس میں پولیس نے تقریباً 200 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا جبکہ 33 کو گرفتار کیا گیا ۔ان پر جلوس کے دوران پولیس ملازمین پر حملہ کرنے اور وہیکلس کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔