ارجنٹائن میں شدید بارش،نظام زندگی مفلوج

   

Ferty9 Clinic

بیونیز ائیر:ارجنٹائن میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث عوام اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی مفلوج ہو کر رہ گیا اور کئی گاڑیاں ریلے میں بہہ گئیں۔ سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔