میسی اور نیمر کا شاندار مظاہرہ ،
ریو ڈی جنیرو۔ پیرس سینٹ جرمین کے ساتھی کھلاڑی لیونل میسی اور نیار دونوں نے جمعہ کو اسکورنگ کے ریکارڈ توڑ دیے کیونکہ ارجنٹینا اور برازیل نے اگلے سال قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کی طرف پیش قدمی جاری رکھی ہے۔ارجنٹینا کے کپتان نے اپنی ٹیم کی بولیویا کو 3-0 سے شکست دینے میں شاندار ہیٹ ٹرک کی جبکہ نیار نے ایک گول کیا اور دوسرے گول میں مدد کی جس کی بدولت ہ برازیل نے پیرو کو 2-0 سے زیر کیا۔ط