ممبئی ۔اداکار ارجن کپور نے مرسڈیز مے بیک ایس یو وی 600 جی ایل خریدی ہے جس کی قیمت 2.43 کروڑ ہے۔ یہ گاڑی حال ہی میں ممبئی کے ایک ڈیلر نے ارجن کپورکے حوالے کی ہے ۔ اس سے قبل رنویر سنگھ نے بھی یہی گاڑی خریدی تھی، یہ گاڑی جون میں ہندوستان میں متعارف کی گئی ہے ۔