پیرس: فرانسیسی ایوان صدر کے ترجمان کی طرف سے دو ہفتے قبل رجب طیب اردغان کے خطاب کے بعد فرانسیسی سفیر کو ضروری صلاح مشورہ کیلئے طلب کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ اردغان نے میکرون کی ’’ ذہنی صحت ‘‘پر سوال اٹھائے ، السی نے ’’ناقابل قبول ‘‘ تبصرے کی مذمت کی ترک صدر ، جن کی حکومت بہت سے بین الاقوامی امور پر فرانس کی مخالفت کرتی ہے ، نے سیموئیل پیٹی کے قتل کے بعد کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں بات کی۔