عمان : اردن کے دارالحکومت عمان کے پرنس حمزہ ہسپتال کے نیورو سرجری کے شعبہ میں اردنی ڈاکٹروں نے 20 سالہ مریض کا بغیر بے ہوش کئے برین ٹیومر ہٹانے کا آپریشن کیا۔ برین ٹیومر کی سرجری اردن میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔
اسرائیل مخالف احتجاج ، الہان عمر کی بیٹی معطل
واشنگٹن : معروف امریکی ریپلیکن رہنما الہان عمر کی بیٹی کو فلطسین کے حق میں احتجاج کرنے پر کالج انتظامیہ نے معطل کر دیا ہے، جبکہ 100 سے زائد طلبا کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔