اردو دانی ، زبان دانی ، انشاء کی تعلیم کے لیے سنٹر قائم کرنے کا موقع

   

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( راست ) : عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ ( ادارہ سیاست ) کے زیر اہتمام ادارہ ادبیات اردو پنجہ گٹہ کے تین درجات کی تعلیم ، اردو دانی ، اردو زبان دانی ، اردو انشاء کی تعلیم کے لیے کتابیں مفت لیجاکر پڑھائی ہونے کے بعد امتحانات تحریری مقرر ہوں گے اور سند دی جائے گی ۔ سنٹر چلانے والوں کو رضاکارانہ خدمات انجام دینا ہوگا ۔ اوقات ملاقات صبح 11 تا 5 بجے فون 8367043856 پر ربط کریں ۔۔