l محبوب حسین جگر ہال امتحانی مرکز پر چار غیر مسلم پروفیسرس نے اردو امتحان لکھا۔
l 6 سالہ کمسن طالبہ سے لے کر 70 سالہ ضعیف شخص نے اس امتحان میں شرکت کی
l ایک مرکز پر دو غیر مسلم امیدواروں نے اردو کا امتحان لکھا
l شہر کے مختلف مراکز کے علاوہ اضلاع اور پڑوسی ریاستوں میں بھی انعقاد
l مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والی سرکردہ شخصیات نے مراکز کا معائنہ کیا
l امتحانی مرکز جامعۃ المومنات مغل پورہ جس میں سب سے زیادہ تعداد 900 طلبہ
جن میں لڑکیوں اور لڑکے شامل ہیں ۔ ان میں کمسن بچوں کے علاوہ عمر رسیدہ خواتین
کی تعداد شامل ہے ۔