اردو زبان کے مشہور ادیب وشاعر نے خود دیڈیو بنا کر کر کہا کہ میں زندہ ہوں ابھی مرا نہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

,

   

Ferty9 Clinic
اردو زبان کے مشہور ادیب وشاعر جناب منور رانا صاحب کے بارے میں یہ افواہ پہیلی تھی کہ وہ مر چکے ہیں اس افواہ کی تردید جناب منور رانا صاحب نے خود ویڈیو بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کیا ہے انہوں نے کہا کہ کچھ محبت کرنے والے پریشان ہوتے ہیں اس لیے مجھے وضاحت کرنے پڑی اللہ نے جتنی زندگی دی ہے اتنی جی کر اس دنیا سے چلا جاٰٰونگا ۔