ارنب گوسوامی بامبے ہائیکورٹ سے رجوع

   

ممبئی : ری پبلک ٹی وی کے ایڈیٹر انچیف ارنب گوسوامی 2018ء کے کیس میں ان کی گرفتاری کو چیلنج کرتے ہوئے بامبے ہائیکورٹ میں درخواست داخل کی ہے۔ انہوں نے ان کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر کو کالعدم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔