اروناچل ،میزورم کے یوم تاسیس پر کووند،نائیڈو اور مودی کی مبارکباد

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند،نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو،وزیراعظم نریندر مودی،لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور دیگر رہنماؤں نے اتوار کو اروناچل پردیش اور میزورم ریاستوں کے یوم تاسیس کے موقع پرریاست کے عوام کو مبارکباد اور نیک خواہشات دیں۔کووند نے ٹویٹ کیاکہ اروناچل پردیش اور میزورم کے یوم تاسیس پر سبھی لوگوں کو میری طرف سے مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی قدرتی خوبصورتی شاندار ہے ۔