اروناچل پردیش ، آسام اور شمال مشرقی ہند کی دیگر ریاستوں میں 5.6 شدت کا زلزلہ

,

   

٭٭ اروناچل پردیش ، آسام اور دیگر کئی شمالی مشرقی ہند کی ریاستوں میں 5.6 شدت کا زلزلہ جمعہ کے دن آیا جس کا مبدا 10 کیلو میٹر گہرائی میں ضلع کامینگ میں واقع تھا ۔ محکمہ موسمیات کے بموجب کسی جانی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع نہیں ملی ۔