نئی دہلی : سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس ارون کمار مشرا قومی انسانی حقوق کمیشن کے نئے چیرمین ہوں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ایک کمیٹی نے اُن کے نام کو منظوری دے دی ہے۔ گزشتہ 6 ماہ سے یہ عہدہ خالی تھا۔