نئی دہلی : وزارت اُمور داخلہ نے دہلی میں اسرائیلی ایمبیسی کے قریب پیش جمعہ کی شام پیش آئے دھماکہ کی تحقیقات این آئی اے کے حوالے کردی ہے۔ آج اِس ضمن میں اعلان کیا گیا۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق اسٹاف کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔