اسرائیلی بحریہ کی پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مشقیں

   

واشنگٹن ۔ اسرائیلی بحریہ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے پاکستان، سعودی عرب اور اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ رکھنے والے کچھ دوسرے ممالک کے ساتھ امریکی قیادت میں ہونے والی مشقوں میں حصہ لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 31جنوری کو شروع ہونے والی بین الاقوامی میری ٹائم مشق
(IMX)
میں 60ملکوں کی افواج کے 9,000سے زیادہ افراد نے حصہ لیا۔