یروشلم: اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب تاریخی قبرستان یوسفیہ کی مسماری پر فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔ قبرستان کی مسماری پر ایک فلسطینی ماں اپنے شہید بیٹے کی قبر سے لپٹ کر صہیونی اہل کاروںکو روکتی رہی،تاہم اسے بے دردی سے دور ہٹا دیا گیا۔