اسرائیلی وزیر اعظم، روسی صدر کی ایران اور شام پر بات چیت

   

ماسکو ۔ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیت اپنے پہلے دورے پر روس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے شام اور ایران کے امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون پربھی بات چیت کی گئی۔