تل ابیب۔اسرائیلی پارلیمنٹ میں 6ہم جنس پرست اراکین خدمات سرانجام دیں گے،تفصیلات کے مطابق اسرائیل میں کابینہ اراکین کو اپنی نشستیں ترک کرنے کی اجازت کے نئے قانون کے بعد اسرائیلی پارلیمان میں اپنے ہم جنس پرست ہونے کا کھل کر اظہار کرنے والے اراکین کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔