تل ابیب: اسرائیلی کمپنی اربن ایروناٹکس جو عمودی اڑان بھرنے اور اسی طرح لینڈنگ کرنے والا طیارہ ’سٹی ہاک‘ تیار کر رہی ہے، وہ ہندوستان میں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کوشاں ہیں۔ اس پراجکٹ پر دو دہے سے کام ہورہا ہے اور اسے 40 ملین ڈالر مطلوب ہیں۔