اسرائیل اور امارات کا مشترکہ گانا ’’ہیلو یو‘‘ یو ٹیوب پر ہٹ

,

   

Ferty9 Clinic

یروشلم : دبئی سے تل ابیب تک یہ منظر کٹ جاتا ہے۔ دھن عربی سے انگریزی اور عبرانی میں تبدیل ہو جاتی ہے اور اس گانے میں فنکاروں کا ہلکا ہلکا الیکٹرو پاپ ڈوئٹ ہے جو اب تک الگ رہتے ہیں۔اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات معمول پر آنے کے بعد دونوں نے باہمی تعاون سے پہلا میوزک پیش کیا ہے۔ عربی میں ’اھلا بِک‘ یا ’ہیلو یو‘۔ اسرائیلی گلوکار ایلکانا مرزیانو نے کہا ’یہ ایک تاریخی لمحہ ہے۔‘ جس کے اماراتی آرٹسٹ ولید الجسم کے ساتھ ڈیوٹ کو یو ٹیوب پر 30 ستمبر کو پوسٹ ہونے کے بعد 1.1 ملین سے زیادہ لوگوں نے دیکھا ہے۔