عمان: سلطنت عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے کہا ہے کہ بہتر ہوگا کہ نئی اسرائیلی حکومت خودمختا ر فلسطینی ریاست کے قیام اور مشرقی القدس کو اس کا دارالحکومت بنانے والے عربوں کے امن اقدام کو منظور کرلے۔ اس حوالے سے غیرمعمولی اقدامات کرے۔