اسرائیل ‘ موبائیل فونس سے متاثرین کی ٹریکنگ

,

   

یروشلم : حکومت اسرائیل نے کورونا وائرس مریضوں کی نقل و حرکت کا پتہ چلانے کیلئے ٹکنالوجی کے استعمال کی اجازت دیدی ہے ۔ ان مریضوں کی نقل و حرکت پر 30 دن تک نظر رکھی جائے گی ۔ وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے کہا کہ ایسا کرنے سے مریضوں کا پتہ چلانے میں مدد ملے گی ۔ اسرائیل ایک جمہوریت ہے اور ہم کو یہاں انفرادی حقوق اور عام ضروریات میں توازن رکھنے کی ضرورت ہے اور ہم ایسا کر رہے ہیں۔