اسرائیل میں ویک اینڈ پر لاک ڈاؤن

   

Ferty9 Clinic

تل ابیب: اسرائیلی حکومت نے کورونا وائرس کے تیز رفتار پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جمعہ کے روز مزید سخت پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ویک اینڈ پر ریستورانوں سمیت متعدد کاروباری مراکز میں سرگرمیوں کو محدود رکھا جائے گا۔ وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ عبوری ضوابط متعارف کرنے کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی نوبت سے بچنا ہے۔ نئے ضوابط کے تحت ساحلوں کو بھی ویک اینڈ پر بند رکھا جائے گا، جب کہ ورزش کے مراکز فقط ایتھلیٹس کے لیے کھولے جائیں ۔