یروشلم: اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارہ میں گذشتہ 10 سال کے دوران فلسطینیوں کے گھروں کو بڑے پیمانے پر منہدم کیا ہے۔ فلسطین کے ایک گاؤں میں 76 مکانات کو مسمار کیا تھا۔ اس میں 41 بچوں کے بشمول 73 افراد بے گھر ہوگئے۔ یہ بھی کہا گیا کہ 2020ء میں اسرائیل نے اب تک مغربی کنارہ کے اطراف 789 مکانات گرائے ہیں۔