اسرائیل کا جزیرہ نقب میں نئی کالونی بنانے کا منصوبہ

   

یروشلم ۔ عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقہ جزیرہ نمانقب میں ایک شہر اور بستی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ یہ شہر الٹرا آرتھوڈوکس کے لیے وقف کیا جائے گا اور اسے عراد کے علاقہ میں تعمیر کیا جائے گا۔