اسرائیل کی امریکہ کو تعلقات توڑنے کی دھمکی

   

Ferty9 Clinic

تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں سے باز رکھنے کی مہم میں امریکہ سے تعلقات خراب کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر ایران جوہری طاقت بن گیا تو صہیونی ریاست کی تمام کوششیں ناکام ہوجائیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ میں نے جوبائیڈن کو 40 سال قبل آگاہ کردیا تھا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدہ ہو یا نہ ہو، ہم ایران کو ایٹمی طاقت نہیں بننے دیں گے۔ ایران کے خلاف کارروائیاں جاری رہنی چاہیئے تاکہ اس کے جوہری پروگرام کو ناکام بنایا جاسکے۔