اسرائیل کے انتخابات میں خلل اندازی کا عرب منصوبہ

   

Ferty9 Clinic

یروشلم ۔ 30 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) عربوں کے اہم گروپ میں پارلیمنٹ نے کہا کہ اگر عربوں کے لئے علحدہ فلسطینی مملکت کی تجویز سے اتفاق نہیں کیا گیا تو وہ اسرائیل کے انتخابات کے دوران خلل اندازی کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ اسرائیل میں سیاسی منظر نامہ منتشر ہے اور نیتن یاہو کی حکومت کسی بھی وقت زوال پذیر ہوسکتی ہے۔ اگر عرب سیاسی قائدین کی اس کو تائید حاصل نہ ہو ، حقیقت یہ ہے کہ اگر عرب مملکت انتخابات کے بعد قائم نہ کی جائے تو نیتن یاہو کو ہماری تائید کبھی حاصل نہیں ہوسکتی۔