اسرائیل کے سابق وزیر کو ایران کیلئے جاسوسی کرنے پر سخت سزا کا سامنا

   

یروشلم۔9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کے ایک سابق وزیر کو جن پر ملک کے سب سے بڑے دشمن ایران کیلئے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے اور اگر عدالت میں یہ جرم ثابت ہوا تو انہیں 11 سال کی سزا کے قید سنائی جاسکتی ہے۔ دریں اثناء وزارت انصاف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملزم گوئین سیگیف جاسوسی کرنے کا اعتراف کرلے گا۔