اسرائیل کے نئے قاصدناؤرگلون نے کاغذات تقرر پیش کئے

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: اسرائیل کے نئے قاصد برائے ہند ناؤر گلون نے آج یہاں راشٹراپتی بھون میں صدر رامناتھ کووند کو اپنے کاغذات تقرر پیش کئے۔ گلون سفارت کاری میں 30 سالہ وسیع تر تجربہ رکھتے ہیں۔ ہولو کاسٹ میں بچ جانے والے یہودی کے فرزند گلون اسرائیل میں 3 وزرائے اعظم کے مشیر رہ چکے ہیں۔