اسسٹنٹ آفیسر اقلیتی بہبود محمد معراج محمود کی ضلع کلکٹر سے ملاقات

   

Ferty9 Clinic

پداپلی۔جناب محمد معراج محمود نے بروز جمعہ 24 ستمبر بحیثیت ضلعی اسسٹنٹ افسر برائے اقلیتی بہبود, پداپلی اپنے عہدے کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے بموجب محمد معراج محمودسابق میں سرکاری جونئیر کالج، کریم نگر میں بحیثیت اکنامکس جونئیر لکچرر اپنی خدمات انجام دیں۔ضلع دفتربرائے اقلیتی بہبود, پداپلی میں اپنے عہدے کا جائزہ لینے کے بعد انھوں نے ضلع کلکٹر ڈاکٹر سنگیتا ستیہ نارائناسے کلکٹر کیمپ آفس میں خیر سگالی ملاقات کی۔