حیدرآباد :تلنگانہ میں اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹرس کے عہدوں کو پُرکرنے نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ۔ اسٹیٹ لیول پولیس رکروٹمنٹ بورڈ سے 151عہدوں کو پُرکرنے اعلامیہ جاری کیاگیا ۔تفصیلات ویب سائٹ
https://www.tslprb.in/
سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ان عہدوں کو ملٹی زون1اور ملٹی زون 2میں تقسیم کیاگیا ہے ۔ملٹی زون 1میں 68عہدے اور ملٹی زون 2میں 83عہدے رکھے گئے ہیں۔تنخواہ 54220 133630 روپئے ہوگی۔