’اسلامک اسٹیٹ‘ سے لاحق خطرات بڑھ رہے ہیں: انٹونیو گوٹیرس

   

و اشنگٹن :اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے خطرہ بڑھ رہا ہے۔ گوٹیرس نے اس سلسلے میں سلامتی کونسل کو ایک رپورٹ پیش کی، جس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ شام، عراق اور خصوصی طور پر افریقا میں یہ عناصر کئی مقامی گروپوں کے ساتھ تعاون کررہے ہیں،جس سے اس گروپ کے دوبارہ منظم ہونے کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔