اسلامی ادارہ سے 259 لوگوں کو نائجیریا کی پولیس نے آزاد کروایا

   

٭ دارالسلام : نائجیریا کی پولیس نے 259 افراد بشمول خاتوم ، مرد اور کمسن بچوں کو اسلامی بازآبادکاری سنٹر جنوب مغربی شہرابادان سے منگل کے دن پولیس نے آزادی دلائی ، انہیں روزانہ ایک مرتبہ کھانا دیا جاتا تھا ۔ ایک قید ی نے آزاد ہونے کے بعد کہا کہ یہ غذا کتے کے کھانے کے قابل بھی نہیں تھی۔ پولیس نے کہا کہ 9 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں ۔