اسماعیل ھنیہ کی دوحہ میں دوبارہ نماز جنازہ

,

   

شہید حماس رہنماء اسماعیل ھنیہ کا جسد خاکی ایران سے جمعہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان کی رہائش گاہ پہنچایا گیا جہاں ان کی اہلیہ نے اللہ تعالی سے اظہار تشکر کرتے ہوئے جذباتی انداز میں کہا کہ ان کے شوہر شہید ہوئے جس پر انہیں فخر ہے۔ بعدازاں کثیر عالمی قائدین کی شرکت کے ساتھ ادا کی گئی۔ اسماعیل ھنیہ کی تدفین دوحہ سے قریب مقام پر عمل میں آئی۔