اسمبلیوں کو سی اے اے پر فیصلہ کا اختیار نہیں

   

Ferty9 Clinic

٭ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے منگل کو کہا کہ شہریت کے تعلق سے قوانین صرف پارلیمنٹ منظوری کرسکتی ہے، نہ کہ کوئی اسمبلی بشمول کیرالا۔ پرساد کا تبصرہ چند گھنٹے بعد سامنے آیا جب کیرالا اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے شہریت (ترمیمی) قانون یا سی اے اے سے دستبرداری چاہی۔ پرساد نے کہا: ’’میں (کیرالا) سی ایم سے اپیل کرتا ہوں کہ برائے مہربانی بہتر قانونی مشورہ حاصل کریں۔