اسمبلی انتخابات میں ممتا بنرجی کی شکست کا معاملہ ، ہائی کورٹ نے کہا – نندیگرام کے ای وی ایم محفوظ کی جائیں

   

Ferty9 Clinic

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نندیگرام سے اسمبلی انتخابات لڑی انہیں بی جے پی کے شبھیندو ادھیکاری نے شکست دی۔ چیف منسٹر نے انتخابی فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا اور کلکتہ ہائی کورٹ نے شوبھندو کے انتخاب کو چیلینج کرنے والی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ اس حلقے میں ووٹنگ کے لئے استعمال ہونے والے کاغذات اور ای وی ایم محفوظ رکھنا چاہئے۔ .