لکھنؤ: سماج وادی پارٹی(ایس پی) نے اترپردیش اسمبلی ضمنی انتخاب کے لئے دیوریا اور اناؤ کی بانگر مئو سیٹ کے لئے بدھ کو اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔بانگر مئو میں سریش کمار پال کو ٹکٹ دیا گیا ہے جبکہ دیوریا صدر سیٹ پر برمہا شنکر ترپاٹھی پارٹی کے امیدوار ہونگے ۔
